پرامپٹ انجینئرنگ کیا ہے؟ بہتر جواب حاصل کرنے کے لیے مؤثر پرامپٹ لکھنے کا فن
قلمکار : ساغر فیاض کیا آپ نے کبھی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) سے کوئی سوال پوچھا ہے، لیکن جواب آپ کی توقع کے مطابق نہیں ملا؟ کبھی جواب بہت مختصر ہوتا ہے، کبھی اس میں ضروری معلومات شامل نہیں ہوتیں اور کبھی اے آئی ایسی باتیں بھی لکھ دیتا ہے جن کی آپ کو…