مصنوعی ذہانت کی دنیا میں 5 اہم پیش رفت: اوپن اے آئی کی سکیورٹی، کلاڈ اور جدید وائس اے آئی
شیخ محمد غزالی مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ اب یہ ٹیکنالوجی صرف سوالات کے جواب دینے اور چیٹ بوٹس تک محدود نہیں رہی، بلکہ ایسے نظام بھی تیار ہو رہے ہیں جو خودکار طریقے سے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سائبر سکیورٹی سے لے کر انتخابی اعداد و…