جیمنائی (Gemini) کے لیے پرامپٹ لکھنے کا بہترین طریقہ ؟
اگر آپ جیمنائی (Gemini) استعمال کرتے ہیں تو شاید آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ کبھی یہ آپ کے سوال کا بالکل وہی جواب دیتا ہے جو آپ چاہتے ہیں، جبکہ کبھی جواب بہت عام، غیر ضروری طور پر طویل یا آپ کی توقع کے برعکس ہوتا ہے۔ اکثر ایسی صورت میں مسئلہ جیمنائی سے…