2026 میں مصنوعی ذہانت کی تازہ ترین پیش رفت: نئے اے آئی ماڈلز، زیادہ ذہین اے آئی ایجنٹس اور حیرت انگیز ایجادات
قلم کار : الطاف ندوی مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی دنیا میں تبدیلی کی رفتار مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک اے آئی کو بنیادی طور پر سوالات کے جواب دینے، مضامین لکھنے، تصاویر بنانے اور ترجمہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، لیکن اب یہ ٹیکنالوجی اس سے کہیں آگے بڑھ…