مشین لرننگ کیا ہے؟ آسان اردو میں مکمل وضاحت، اقسام اور فوائد
قلمکار : شیخ محمد غزالی آج کی دنیا میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) تیزی سے ہماری زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ موبائل فون میں ویڈیوز کی سفارشات، انٹرنیٹ پر مطلوبہ معلومات کی تلاش، ای میل میں غیر ضروری پیغامات کی شناخت، آن لائن خریداری میں پسندیدہ مصنوعات کی تجاویز اور زبانوں کا ترجمہ،…