مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نیا انقلاب: خود مختار ایجنٹس اور ٹیکنالوجی کے بدلتے رجحانات
شیخ محمد غزالی گزشتہ چند روز کے دوران مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ہم ایک نئے تکنیکی دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ اب بات صرف چیٹ بوٹس سے سوال جواب تک محدود نہیں رہی، بلکہ ٹیکنالوجی اب مکمل خود…