RAG کیا ہے؟ مصنوعی ذہانت کو نئی معلومات فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی کا مکمل گائیڈ
شیخ محمد غزالی مصنوعی ذہانت (AI) نے گزشتہ چند برسوں میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔ آج ChatGPT جیسے AI ٹولز سوالات کے جواب دینے، مضامین لکھنے، ترجمہ کرنے اور پیچیدہ موضوعات سمجھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن ان ٹیکنالوجیز کے سامنے ایک اہم مسئلہ اب بھی موجود ہے: انہیں ہر نئی معلومات، ہر ادارے…