چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کے لیے بہترین پرامپٹ کیسے لکھیں؟ 10 آسان مثالیں
قلمکار : شیخ محمد غزالی اے آئی کے دور میں صرف چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) استعمال کرنا کافی نہیں، بلکہ اسے صحیح ہدایت دینا بھی ضروری ہے۔ آپ چیٹ جی پی ٹی سے جتنا واضح اور منظم سوال کریں گے، عموماً اتنا ہی بہتر جواب حاصل کرسکیں گے۔ اسی ہدایت کو پرامپٹ (Prompt) کہا…