GPT-6 کیا ہے اوراسے کیسے استعمال کریں ؟ مکمل تفصیلات اور جامع رہنمائی کے ساتھ
قلمکار : الطاف ندوی مصنوعی ذہانت کی دنیا میں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا گزرتا ہو جب کوئی نئی خبر لوگوں کی توجہ اپنی طرف نہ کھینچے۔ کبھی کوئی نیا AI ٹول سامنے آتا ہے، کبھی کوئی کمپنی اپنے پرانے ماڈل کو بہتر بنا دیتی ہے اور کبھی ایسا ماڈل متعارف ہوتا ہے جو انسان…