اوپن اے آئی کا نیا ماڈل GPT-6.1 Terra متعارف، مصنوعی ذہانت سے کمپیوٹر پر کام کرنا ہوگا مزید آسان
شیخ محمد غزالی مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اوپن اے آئی نے GPT-6.1 Terra کے نام سے نیا ماڈل متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد کمپیوٹر پر انجام دیے جانے والے مختلف کاموں کو زیادہ تیزی اور کم لاگت کے ساتھ مکمل کرنے میں مدد فراہم کرنا…