NVIDIA کا بڑا قدم: AI ایجنٹس کو قابو میں رکھنے کے لیے نیا حفاظتی نظام متعارف
شیخ محمد غزالی مصنوعی ذہانت کی دنیا میں AI Agents کی تیزی سے بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کے ساتھ ان کی حفاظت اور نگرانی بھی ایک اہم مسئلہ بنتی جارہی ہے۔ اسی پس منظر میں NVIDIA نے آج Open Agent Safety Platform متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد ایسے خودکار AI ایجنٹس کو محفوظ حدود میں…