رومن اردو کو اردو میں تبدیل کرنے کے بہترین اے آئی ٹولز کون سے ہیں،Roman Urdu to Urdu AI
قلمکار : شیخ محمد غزالی موبائل پر اردو لکھنے کے لیے کیا آپ بھی انگریزی حروف کا سہارا لیتے ہیں؟ مثلاً ’’آپ کیسے ہیں؟‘‘ لکھنے کے بجائے “Aap kaise hain?” لکھتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو Roman Urdu to Urdu AI آپ کے لیے ایک مفید حل ہو سکتا ہے۔ اس کی مدد سے رومن…