مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی اردو اصطلاحات آسان تعریفوں کے ساتھ
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence یا AI) آج تعلیم، صحافت، کاروبار، طب، کمپیوٹر پروگرامنگ اور روزمرہ زندگی میں تیزی سے استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن اس شعبے کو سمجھنے کے لیے اس کی بنیادی اصطلاحات سے واقف ہونا ضروری ہے۔ مثلاً مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، بڑے لسانی ماڈلز، AI ایجنٹس اور نیورل نیٹ ورکس جیسے الفاظ…