اینتھروپک(Anthropic) نے اے آئی کو حیاتیاتی تحقیق میں مزید طاقتور بنا دیا، کلاڈ نے 30 سے زائد ماڈلز کو 4 گنا تیز کر دیا
سان فرانسسکو: مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک (Anthropic) نے بتایا ہے کہ اس کا اے آئی ماڈل کلاڈ (Claude) حیاتیاتی تحقیق میں ایسے سافٹ ویئر ماڈلز کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جو پروٹین اور دیگر حیاتیاتی مالیکیولز کے مطالعے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق کلاڈ نے صرف…